Bharat Express DD Free Dish

Traditional Indian Handicrafts

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے اتوار کے روز نرساپورم لیس دستکاری کی تعریف کرنے پر وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔

صدر دروپدی مرمو 9 دسمبر کو قومی دستکاری ایوارڈ پیش کریں گی۔ ملک بھر میں نمائشیں، ورکشاپس اور ثقافتی پروگراموں کا آغاز۔ نوجوان فنکاروں کیلئے بھی مواقع ہوں گے دستیاب۔ ہینڈی کرافٹس ویک ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ اصل ہندوستان صرف میٹرو شہروں میں نہیں، بلکہ اُن ہاتھوں میں ہے جو مٹی، دھاگے، رنگ اور دھات سے تاریخ، روایت اور حسن تخلیق کرتے ہیں۔