Sanskar Bharati on Bharat Express: ’’یہ رنگ محض فن پارے نہیں، ثقافتی شناخت بھی ہیں‘‘ دہلی میں ’رنگ منجوشا‘ آرٹ نمائش کا اختتام، بھارت ایکسپریس پر سنسکار بھارتی کی جھلک
پانچ روزہ نمائش میں ملک بھر کے فن کاروں نے روایتی لوک فن، ثقافت اور اساطیری ورثے کی رنگا رنگ عکاسی کی۔ نوجوان نسل کو ہندوستانی تہذیبی جڑوں سے جوڑنے کی کوشش۔
PM Modi’s Gifts To Seychelles: وزیراعظم نریندر مودی نے سیشلز کی قیادت کو ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی عکاسی کرنے والے خصوصی تحائف پیش کیے
وزیراعظم نے اپنے تین روزہ سرکاری دورۂ سیشلز کے دوران وہاں کی قیادت کو بھارت کی متنوع ثقافتی روایات اور فن دستکاری کی نمائندگی کرنے والے خصوصی تحائف پیش کیے، جو دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی اور مشترکہ اقدار کی علامت ہیں۔





