Bharat Express DD Free Dish

trade relations India Cyprus

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائڈس نے جمعہ کو نئی دہلی میں ملاقات کے دوران انڈیا-مڈل ایسٹ-یورپ اکنامک کوریڈور (آئی ایم ای سی) پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ دونوں لیڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ منصوبہ عالمی تجارت، رابطہ کاری اور خوشحالی کو نئی شکل دینے اور فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی  نے قبرص کے صدر نکوس کرسٹو ڈولیڈیس کے ساتھ نے آج لیما سول میں قبرص اور ہندوستان کے کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک گول میز  کانفرنس کی قیادت کی۔