India Pushes For EFTA Free Trade Agreement:ہندوستان نے ناروے میں ای ایف ٹی اے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے نفاذ کے لیے دیازور ، 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت کی نظریں مرکوز
اپنے ناروے دورے کے دوران، بارتھوال نے تجارت، صنعت اور ماہی پروری کی وزارت کے ریاستی سکریٹری ٹوماس نوروول اور ناروے کے دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ بات چیت کی۔