Bharat Express DD Free Dish

Tournament Finale

پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی یادگار اننگز کھیلی، جس میں 9 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے۔ اس سے قبل پاکستان 2012 میں بھارت کے ساتھ مشترکہ چیمپئن بنا تھا۔ اس ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا، تاہم یہ فیصلہ ٹیم انڈیا کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔