Clean Toilet Picture Challenge : نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کا نیا دیوالی تحفہ، گندے ٹوائلٹ کی تصویر بھیجیں اور پائیں 1,000 روپے کا فاسٹ ٹیگ ریچارج
ملک بھر کے قومی شاہراہوں پر سفر اب صرف ڈرائیونگ کا مزہ ہی نہیں بلکہ صفائی کا موقع بھی دے رہے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے "کلین ٹوائلٹ پکچر چیلنج" کے نام سے ایک منفرد مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے ذریعے مسافروں کو گندے بیت الخلاء کی اطلاع دے کر 1000 روپے کا فاسٹ ٹیگ ریچارج جیتنے کا موقع ملے گا۔
Rise in household toilet cleaner usage: گھریلو ٹوائلٹ کلینر کے استعمال میں اضافہ: سوچھ بھارت ابھیان کا اثر
سوچھ بھارت مشن ایک ملک گیر مہم ہے جو کھلے میں رفع حاجت کو ختم کرنے اور ٹھوس فضلہ کے انتظام کو بہتر بنانے اور کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف) گاؤں بنانے کے لیے شروع کی گئی ہے۔





