Suryakumar yadav vs tilak verma: سوریا کمار یادو اور تلک ورما کے درمیان مقابلہ! دونوں میں سے پہلے کون توڑے گا روہت شرما کا یہ ریکارڈ
سوریا کمار یادو اور تلک ورما جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 میچ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار ہیں۔ سوریا کمار کو ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف 58 رنز درکار ہیں، جبکہ تلک ورما کو 121 رنز بنانے ہوں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کون سب سے پہلے یہ تاریخی کارنامہ انجام دیتا ہے۔
Team India announced for South Africa Test series: جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، رشبھ پنت کے علاوہ ان کھلاڑیوں کی ہوئی واپسی
رشبھ پنت انگلینڈ کے دورے پر مینچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں زخمی ہو گئے تھے، اسی وجہ سے انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف موقع نہیں دیا گیا۔ پنت نے اب مکمل طور پر انجری سے نجات حاصل کر لی ہے اور اپنی فٹنس کے ساتھ فارم بھی واپس پا لی ہے۔
Sports News: تلک ورما: کیا نمبر 3 کیلئے ٹیم انڈیا کو مل گیا وراٹ کوہلی کا ریپلیسمنٹ؟
تلک ورما 8 نومبر 2002 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک الیکٹریشن کے بیٹے تلک کو ابتدائی دنوں میں بہترین سہولیات میسر نہیں تھیں لیکن ان کی بلے بازی کی صلاحیت پیدائشی تھی۔ نوجوان بلے باز تلک ورما کی زندگی جدوجہد سے بھرپور رہی۔ انہوں نے بچپن میں بہت غربت دیکھی
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 سے عین قبل تلک ورما کے بلے سے برسی آگ، 44 گیندوں میں بنائے91 رنز
تلک نے سنٹرل ریلوے ٹیم کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور نصف سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 44 گیندوں میں 91 رنز بنائے۔ اس دوران انہوں نے شوالک شرما کے ساتھ 122 رنز کی شراکت بھی کی۔
IND vs WI: ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے T20 میچ میں 7 وکٹ سے شکست دی، سوریہ کمار یادو بنے پلیئر آف دی میچ
سوریہ کمار یادو ٹیم انڈیا کی جیت کے ہیرو تھے۔ سوریہ کمار یادو نے 44 گیندوں میں 83 رنز کی اننگ کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگ میں 10 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔
IPL 2023: الیکٹریشن کا بیٹا بنا ممبئی کی شان، روہت-سوریا ناکام، 20 سالہ تلک ورما نے لوٹی محفل
ممبئی انڈینس نے حیدرآباد کے بائیں ہاتھ کے اوپنر تلک ورما کو آئی پی ایل 2022 کی نیلامی میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ تلک کی بنیادی قیمت 20 لاکھ روپے تھی لیکن ممبئی نے ان پر 1 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کیے۔





