Man Sets Fire Tibetan Flag UN New York: ہاتھ میں تبتی پرچم اور زبان پر چین مخالف نعرے… نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر شخص نے خودسوزی کی کوشش کی
نیویارک میں اقوامِ متحدہ (UN) کے ہیڈکوارٹر کے باہر چین مخالف احتجاج کے دوران ایک شخص نے ہاتھ میں تبتی پرچم تھامے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی۔ موقع سے ’’چین، تبت چھوڑو‘‘ کے نعرے درج پمفلٹ بھی برآمد ہوئے۔
Tibetans’ Protest against Chinese Policy: چینی حکومت کی ’سخت پالیسیوں‘ اور تبت پر’غیر قانونی قبضے’ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے‘ تبتیوں کا سی سی پی کے خلاف احتجاج
1949 میں جب چین کی ریڈ آرمی نے تبت پر حملہ کیا اور 14ویں دلائی لامہ کو دھمکی دینے کے لیے عدم تحفظ کی صورتحال پیدا کی، تبت کی مجموعی صورت حال 10 مارچ 1959 کو نازک زمرے میں پہنچ گئی۔





