PM Modi Shares a Shloka: ’’جیسے ہوں گے خیال اور عمل، ویسی ہوگی زندگی‘‘ وزیراعظم مودی نے شیئر کیا سنسکرت شلوک، جانئے کیا ہیں اس کے معنی؟
’سبھاشِتم‘ سیریز کے تحت وزیراعظم نے خیالات، اعمال اور گفتار کی پاکیزگی کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مثبت سوچ اور نیک اعمال ہی فرد، معاشرے اور ملک کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔





