Adani Energy Solutions Bihar Project: اڈانی انرجی سولیوشنز نے بہار میں ٹرانسمیشن پروجیکٹ حاصل کیا، 2400 میگاواٹ بجلی کی ترسیل کا ہوگا انتظام
پیرپینتی میں اڈانی پاور کے زیر تعمیر الٹرا سپر کریٹیکل تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی ترسیل کے لیے منصوبہ، بہار کے بجلی ترسیلی نظام کو بھی ملے گی مضبوطی
Adani Power Secures 800 MW Thermal Power Deal with MPPMCL: اڈانی پاور کو 800 میگاواٹ تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی فراہمی کے لیے MPPMCL سے لیٹر آف ایوارڈ ملا
یہ پروجیکٹ 9000 تا 10000 براہِ راست و بالواسطہ روزگار فراہم کرے گا، جب کہ آپریشن کے دوران تقریباً 2000 افراد کو مستقل روزگار ملے گا۔





