The street play ‘Athanni’ by the Pratidhvani Theatre Society: سنسکار بھارتی کے کلا سنکُل میں اسٹیج آرٹ سیمینار کا انعقاد، فن اور سماج کے درمیان مکالمے پر زور
سیمینار کی خاص کشش ’اٹھنی‘ نکڑ ناٹک کی پیش کش رہی، جسے پرتدھونی تھیٹر سوسائٹی نے پیش کیا۔ اس ناٹک کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، بچوں کو بہلا پھسلا کر بھیک منگوانے اور بچوں میں نشے کی بڑھتی ہوئی لت جیسے اہم سماجی مسائل کو اجاگر کیا گیا۔نکڑ ناٹک کی سادہ، مؤثر اور عوام سے جڑی ہوئی پیش کش نے ان مسائل کو عام لوگوں تک پہنچانے میں تھیٹر کی طاقت کو نمایاں کیا۔
Reduce the price of popcorn sir! Jackie Shroff’s request to CM Yogi Adityanath: پاپ کارن کی قیمت کم کیجئیے جناب! جیکی شراف کی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے درخواست
بالی ووڈ اداکار جیکی شراف نے یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے تھیٹروں میں پاپ کارن کی قیمتیں کم کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے اپنے خیال سے آگاہ کیا کہ قیمتوں میں کمی سے سنیما شائقین کو سینما ہالوں تک لانے میں مدد مل سکتی ہے





