Bharat Express DD Free Dish

The Ring

ڈیوی چیس کے انتقال کی خبر کے بعد دنیا بھر کے مداحوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہیں ایک طرف ’لیلو اینڈ اسٹچ‘ میں اپنی معصوم اور دلکش آواز کے لیے یاد کیا جا رہا ہے، تو دوسری جانب ’دی رنگ‘ میں خوفناک کردار سمارا مورگن کی یادگار اداکاری بھی ہمیشہ ان کے مداحوں کے ذہنوں میں زندہ رہے گی۔