Siddaramaiah: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا کی مشکلات میں اضافہ، گورنر نے MUDA کیس میں مقدمہ چلانے کی منظوری دی
گورنر نے ابراہم کو آج سہ پہر 3 بجے ملاقات کا وقت دیا ہے۔ چیف منسٹر کے دفتر کے ذرائع کے مطابق راج بھون سے قانونی چارہ جوئی کی منظوری سے متعلق ابھی تک کوئی باضابطہ اطلاع نہیں ملی ہے۔