Textile Sector Meets Finance Minister Over US Tariff Concerns: نرملا سیتارمن نے امریکی ٹیرف سے متاثر ٹیکسٹائل صنعت کے نمائندوں سے کی ملاقات، درپیش مسائل پر کیا تبادلۂ خیال
اسی مسئلے پر MNM پارٹی کے بانی اور رکن پارلیمان کمل ہاسن نے بھی مرکز اور ریاستی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی برآمد کنندگان کے لیے فوری ریلیف اقدامات متعارف کرائیں، تاکہ وہ بین الاقوامی منڈی میں اپنی مسابقت برقرار رکھ سکیں۔
India’s record textile exports: ہندوستان نے 7 فیصد اضافے کے ساتھ بنایا ٹیکسٹائل کی برآمدات کا نیا ریکارڈ، حکومت نے مزید ترقی کے لیے نافذ کیں کئی اسکیمیں
ہندوستان ٹیکسٹائل برآمد کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے، جو کہ عالمی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات میں 4% فیصد حصہ داری رکھتا ہے۔





