West Bengal Textbook Updates: اب بنگال کے بچے ’پانی‘ نہیں ’جل‘ پڑھیں گے، نصاب میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز
تاریخ کی کتابوں میں اتر پردیش کے سنولی اور ہریانہ کے راکھی گڑھی میں ہونے والی تازہ ترین آثار قدیمہ کی دریافتوں کو شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ان دریافتوں کی روشنی میں آریاؤں کی آمد اور ان کی تہذیب سے متعلق پرانے نظریات کو نئے شواہد کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔اس کے علاوہ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی زندگی کو بھی نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز ہے۔
First Digital and Bag-Less Class in Jammu: آشریہ تنظیم کی مدد سے جموں کشمیر میں پہلی بار اسکولی تعلیم میں ڈیجیٹل لرننگ ایکو سسٹم کا آغاز
بھارتی ودیا مندر، سینئر سیکنڈری اسکول امپھالا، جموں میں ہے۔ یہ جموں کشمیر اور لداخ کی پہلی کلاس بن جائے گی جہاں تمام طلباء کو ٹیبلیٹ تک رسائی حاصل ہو گی۔ ساتویں جماعت میں پڑھنے والے طلباء اپنے ٹیبلٹس پر پورے نصاب تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔





