Bharat Express DD Free Dish

terror probe continues

دہلی میں 10 نومبر کو لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے نزدیک حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی ہنڈائی i20 گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا تھا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ این آئی اے کو یہ کیس حملے کے فوراً بعد وزارت داخلہ کی جانب سے سونپا گیا تھا اور یہ ادارہ مختلف ریاستی پولیس یونٹس کی مدد سے دہشت گرد گروہ کے تمام ارکان کا سراغ لگانے میں مصروف ہے۔