Urdu Conclave 2026

Tennis player

پولیس نے رادھیکا قتل کیس میں رادھیکا کے والد کے خلاف 254 صفحات پر مشتمل چالان عدالت میں پیش کیا ہے۔ اس میں قتل کی وجوہات کی تفصیل دی گئی ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دیپک یادو کو واحد ملزم قرار دیا ہے۔

جب گوپی چند نے 2004 میں حیدرآباد میں اپنی بیڈمنٹن اکیڈمی قائم کی تو دونوں نے ان کے زیر سایہ تربیت شروع کی اور یہیں سے ان کے درمیان قربتیں بڑھیں۔ تاہم، 2018 میں ان کی شادی تک دنیا کو ان کے رشتے کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔

والد نے جرم قبول کرلیا ہے اور اس قتل کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔رپورت کے مطابق اکیڈمی کھولنے کے بعد رادھیکا کے والد ناراض ہو گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی گاؤں میں باہر جاتے ہیں تو گاؤں والے بیٹی کی کمائی کھانے کی بات کرتے  ہوئے طعنہ دیتے ہیں۔ والد دیپک اس بات سے بہت پریشان تھے۔

ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد 36 سال کی عمر میں اپنے کیریئر کا خاتمہ کریں گی۔ ان کے 2022 کے لیے ریٹائرمنٹ کے منصوبے انجری کی وجہ سے تاخیر ہوئے