Bharat Express DD Free Dish

Telangana Jails

گورنر شیو پرتاپ شکلا نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میوزیم اور تجرباتی پروگرام اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ جیلیں اب صرف مجرموں کو قید رکھنے کی جگہ نہیں رہیں بلکہ ان کا مقصد انسانوں کی اصلاح اور سماج میں مثبت تبدیلی پیدا کرنا بھی ہے۔ انہوں نے اس نئی پہل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو جرائم کے نتائج سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔