Bharat Express DD Free Dish

Tejasswi Prakash

تیجسوی پرکاش نے سال 2012 میں ٹی وی سیریل 2612 سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، جب کہ انہیں اصل شہرت سوراگنی سے ملی۔ اس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا۔وہ رئیلٹی شوز میں بھی نظر آ چکی ہیں،

اداکارہ تیجسوی پرکاش اور کرن کندرا کی محبت کے چرچے حلقوں میں زور پکڑ رہے ہیں۔ دونوں کی ملاقات بگ باس 15 کے گھر میں ہوئی تھی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے تھے۔