Bharat Express DD Free Dish

Tejashwi

بہار کے 2025 اسمبلی انتخابات نے تاریخی معیار قائم کیا، تمام 243 حلقوں میں کسی بھی قسم کے تشدد یا دوبارہ پولنگ کی اطلاع نہیں ملی۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مہاگٹھ بندھن کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انہیں مبینہ ’انتہا پسند‘ قرار دے کر سیمانچل کی پوری اقلیتی برادری کی توہین کی ہے۔

بہار انتخابات 2025: بہار کے حزب اختلاف  کے لیڈرتیجسوی یادو نے 14 نومبر کو تبدیلی کی تاریخ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے مہاگٹھ بندھن کو حمایت دینے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی-جے ڈی یو حکومت کو بدعنوانی اور بدانتظامی کی حکومت قرار دیا ہے۔

ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ایگزٹ پول کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ یہی نہیں انہوں نے ایگزٹ پول دکھانے پر میڈیا کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہم نے دیکھا ہے کہ 2016، 2019 اور 2021 میں ایگزٹ پول کیسے کرائے گئے تھے۔