Bharat Express DD Free Dish

Tej Pratap

تیجسوی یادد کی قیادت پرسوال اٹھاتے ہوئے  سنجے سنگھ یادو نے کہا کہ ان کا  اس طرح کا برتاؤ نہ تو پارٹی  سنبھا ل پارہی ہےاور نہ ہی خاندان کے اتحاد کو قائم کرپارہی ہے ۔

تیج پرتاپ یادو، جو کبھی تیجسوی یادو کو اپنا "ارجن" اور خود کو "کرشن" کہتے تھے، انہوں نے کہا کہ اس نے اپنے چھوٹے بھائی سے تمام تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔