HCL-Foxconn project: ایچ سی ایل–فاکسکون پروجیکٹ کا سنگ بنیاد، وزیراعظم نے کہا-’’بھارت کے سیمی کنڈکٹر نظام کا بڑا مرکز بننے جا رہا ہے اترپردیش‘‘
اس سہولت کے قیام سے ہزاروں براہ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے، جن سے انجینئروں، ٹیکنیشنز اور پیشہ ور افراد کو فائدہ ہوگا، جبکہ معاون صنعتوں کی ترقی کو بھی تقویت ملے گی۔ ایچ سی ایل–فاکسکون کا یہ مشترکہ منصوبہ عالمی سیمی کنڈکٹر منظرنامے میں بھارت کی بڑھتی ہوئی حیثیت کی عکاسی کرتا ہے
Cabinet approves semiconductor manufacturing units: مودی کابینہ نے 4600 کروڑ روپے سے اڈیشہ، پنجاب اور آندھرا پردیش میں چار سیمی کنڈکٹر منصوبوں کو دی منظوری
یہ منصوبے ملک میں سیمی کنڈکٹر صنعت کو عالمی معیار پر لے جانے میں مدد کریں گے۔ ان میں پہلا تجارتی کمپاؤنڈ فیب اور جدید گلاس پر مبنی سبسٹریٹ پیکیجنگ یونٹ شامل ہیں جو ملک میں چپ ڈیزائن صلاحیت کو مضبوط بنائیں گے۔





