Team India in Colombo Test series:کولمبو میں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرنے کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا، سری لنکا کو بلے بازوں سے بہتر کارکردگی کی امید
پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے 165 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی، اس لیے شبمن گل کی قیادت میں ٹیم انڈیا سیریز 2-0 سے اپنے نام کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔
Ruturaj Gaikwad Century: ٹیم انڈیا سے باہر، لیکن فارم میں اندر! رتو راج گائیگواڈ کی شاندار سنچری، سلیکٹرز کے انتخاب پر اٹھے سوال؟
کرکٹ میں فارم اور قسمت ہمیشہ ساتھ نہیں چلتے، مگر جب فارم مسلسل بولتا رہے تو سوالات خود بخود کھڑے ہو جاتے ہیں۔ وجے ہزارے ٹرافی میں مہاراشٹر کے کپتان رتو راج گائیگواڈ نے ایک بار پھر اپنی کلاس ثابت کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔ بھارتی ون ڈے ٹیم سے باہر ہونے کے باوجود ان کی یہ سنچری نہ صرف ان کے حوصلے کی علامت بنی بلکہ سلیکشن کمیٹی کے فیصلوں پر بھی بحث چھیڑ گئی ہے۔
Ind vs Aus T20 : سینئر کھلاڑیوں کی چھٹی! نوجوان کھلاڑیوں پر بی سی سی آئی کا بھروسہ، چھ تجربہ کاروں کو دیا گیا آرام
ہندوستان-آسٹریلیا ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا نیا چہرہ سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نوجوانوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
India vs England Test: اپنے ہی گھر میں انگلینڈ کی ٹیم مشکل میں، انگلینڈ کے ساتھ ٹیم انڈیا کی زبردست ٹکر متوقع، 20 جون کو ہوگا پہلا ٹسٹ
انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم انڈیا مکمل طور پر تیار ہے۔ پہلا میچ 20 جون سے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے آغاز سے پہلے آپ کو انگلینڈ کی وہ کمزوری بتاتے ہیں جسے جاننے کے بعد آپ بھی مانیں گے کہ اس سیریز میں فیورٹ انگلینڈ نہیں بلکہ ٹیم انڈیا ہے۔





