All India Level Protest Of Teachers For Compulsory TET : ٹی ای ٹی کو لازمی کرنے کے خلاف 24 نومبر کو دہلی میں احتجاج کریں گے اساتذہ
دہلی جانے والے اساتذہ کی تعداد اور ان کی تیاری کی تفصیلات 10 نومبر تک اعلیٰ قیادت کو بھیج دی جائیں گی۔ٹی ای ٹی کو لازمی قرار دینے کے لیے ملک بھر کے اساتذہ نے سڑکوں پر اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور ملک بھر کے اساتذہ 24 نومبر کو دہلی کا گھیراؤ کریں گے۔
Rahul Gandhi wrote letter to the President: بہار کےساتھ بنگال پر بھی راہل گاندھی کی نظر، ٹیچر بھرتی گھوٹالہ معاملے میں عدالت کے فیصلے پر راہل کا صدرمرمو کو مکتوب
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ بھرتی کے دوران کئے گئے کسی بھی جرم کی مذمت کی جانی چاہئے۔ تاہم، منصفانہ طریقوں سے منتخب اساتذہ کے ساتھ داغدار اساتذہ کے برابر سلوک کرنا ایک بہت بڑی ناانصافی ہے۔
UP News: یوپی حکومت کو بڑا جھٹکا، الہ آباد ہائی کورٹ کا 69 ہزار اساتذہ کی تقرری کے لیے جاری فہرست پر نظرثانی کا حکم
عدالت نے حکومت کو حکم دیا کہ سال 2019 میں منعقدہ اسسٹنٹ ٹیچر کی بھرتی کے امتحان کے بعد یکم جون 2020 کو جاری کی گئی سلیکشن لسٹ کا جائزہ لے اور اگلے تین ماہ کے اندر مناسب ریزرویشن کا فیصلہ کرے۔





