India’s Tea Exports Up 2.85% in FY24-25: مالی سال 2024-25 میں چائے کی برآمدات میں 2.85 فیصد اضافہ، 250 ملین کلوگرام سے زیادہ ہوئیں برآمدات
بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق کیلنڈر سال جنوری تا دسمبر 2024 کے دوران چائے کی برآمدات کی مقدار 256.17 ملین کلوگرام تک پہنچ گئی، جو کہ جنوری سے دسمبر 2023 کے پچھلے عرصے کے مقابلے میں 10.57 فیصد زیادہ ہے۔
India climbs to 3rd position in world tea exports: بھارت 2024 میں 254.67 ملین کلوگرام کے ساتھ چائے کی برآمدات میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا
سری لنکا، جو 2023 میں تیسرے نمبر پر تھا، 2024 میں 245.79 ملین کلوگرام چائے برآمد کر کے ایک مقام نیچے کھسک گیا، جس سے اسے عالمی مارکیٹ میں 13.08 فیصد حصہ ملا۔
India surpasses Sri Lanka: بھارت سری لنکا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا دوسرا سب سے بڑا چائے ایکسپورٹربن گیا
بھارت کی آسام، دارجیلنگ اور نیلگری چائے کو دنیا میں بہترین سمجھا جاتا ہے۔ بھارت سے برآمد ہونے والی چائے کا 96 فیصد حصہ بلیک ٹی پر مشتمل ہوتا ہے، جبکہ دیگر اقسام میں باقاعدہ چائے، گرین ٹی، ہربل ٹی، مسالہ چائے اور لیموں والی چائے شامل ہیں۔
Significant increase in tea exports from India: ہندوستان سے چائے کی برآمدات میں نمایاں اضافہ، گزشتہ مالی سال میں 852 ملین ڈالر کے مقابلے رواں مالی سال میں 900 ملین ڈالر کی چائے برآمد
کوئمبٹور میں ٹی بورڈ انڈیا کونور کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر ایم متھوکمار نے پیر کے روز بتایا کہ خاص طور پر جنوبی ہندوستان کی چائے کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے ہندوستان سے چائے کی برآمدات 2023-24 مالی سال میں 852 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2024-25 میں 900 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔





