Shakira Tax Fraud: ٹیکس فراڈ کیس میں بری طرح پھنسی پاپ گلوکارہ شکیرا ، لمبے عرصے کے لیے جانا پڑ سکتا ہے جیل
شکیرا نے ٹیکس حکام پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کی شبیہ کو داغدار کرنے کے لیے مہم چلا رہے ہیں اور اسپین کے دوسرے ٹیکس دہندگان کے سامنے اپنی مثال پیش کر رہے ہیں۔