US ‘Blockade’ Strategy Fails?: ’’امریکہ کی ’ناکابندی‘ والی حکمت عملی ناکام…خلیج میں بڑھے گی کشیدگی…‘‘، ایران کی اعلیٰ قیادت کا دعویٰ
آبنائے ہرمز اور خلیج فارس عالمی توانائی سپلائی کے لیے انتہائی اہم خطہ ہیں، جہاں سے دنیا کے بڑے حصے کو تیل سپلائی کیا جاتا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی، خاص طور پر ایران کے جوہری پروگرام اور پابندیوں کے معاملے پر، اکثر اس علاقے میں تنازعات کا باعث بنتی رہی ہے۔
Iran’s Warning: ’’امریکہ کی ’سمندری ڈکیتی اور غنڈہ گردی‘ جلد انوکھے فوجی کارروائی کا کرے گی سامنا…‘‘، ایران کی سخت وارننگ
امریکہ نے آبنائے ہرمز میں یہ ناکہ بندی اس وقت نافذ کی جب 11 اور 12 اپریل کو اسلام آباد میں ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا۔
Iran Postpones Funeral For Khamenei: امریکہ۔اسرائیل حملوں کے درمیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب ملتوی
ایران کی دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں بدھ کی شب منعقد ہونے والی تقریب کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امام خمینی پریئر ہال میں 4 مارچ 2026 کی شام سے شروع ہونے والی تین روزہ تعزیتی تقریب فی الحال مؤخر کر دی گئی ہے۔





