Taslima Nasreen in Kolkata: ’’اظہارِ رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے موجودہ بھارتی حکومت‘‘ کولکاتا واپسی پر جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کیا کہا ؟
تقریباً دو دہائیوں بعد کولکاتا پہنچنے پر تسلیمہ نسرین کا بیان۔ موجودہ حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایک حکومت نے شہر چھوڑنے پر مجبور کیا، دوسری نے آنے نہیں دیا اور ان کا خیرمقدم کیا۔
Taslima Nasreen on Muhammad Yunus: جانے مت دو، گرفتار کر کے جیل میں ڈال دو… ، محمد یونس کے استعفے کی خبر پر برہم ہوئیں تسلیمہ نسرین
تسلیمہ نسرین نے الزام لگایا کہ محمد یونس نے بطور چیف ایڈوائزر اپنی حیثیت میں جہادی عسکریت پسندوں اور ہجوم کو تشدد پر اکسایا۔ مخالفت کو ختم کرنے کے لیے نفرت اور بغض پھیلایا۔
Taslima Nasreen’s India stay at risk? ملعون تسلیمہ نسرین پرآسکتی ہے نئی مصیبت،کہا اگر ایسا نہ ہوا تو میں مرجاوں گی،میں کہیں نہیں جاوں گی
بنگلہ دیش سے جلاوطن ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین اس وقت اپنے رہائشی اجازت نامے کے حوالے سے پریشان ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ 2011 سے بھارت میں رہ رہی ہے۔ اس کے رہائشی پرمٹ کی میعاد 27 جولائی کو ختم ہو گئی تھی لیکن حکومت ہند نے اسے ابھی تک تجدید نہیں کیا ہے۔





