Bharat Express DD Free Dish

Tanushree Dutta

اداکارہ نے نانا پاٹیکر پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم رہنے کی بات کہی، دعویٰ کیا کہ انہیں مقدمہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا اور لالچ بھی دیا گیا

بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ کا روتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ان کے ویڈیو نے تمام فینس کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 5-4 سالوں سے انہیں اپنے گھرمیں ہی پریشان کیا جا رہا ہے۔

می ٹومعاملے میں بالی ووڈ اداکارنانا پاٹیکرکوبڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے فلم اداکارہ تنوشری دتہ کی عرضی کوخارج کردیا ہے۔ پورا معاملہ کیا ہے، تفصیل سے اس کے بارے میں جانتے ہیں۔

تنوشری دتہ کا ایک ویڈیوسوشل میڈیا پرجم کروائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ وویک اگنی ہوتری پرجم کرتمام الزام لگا رہی ہیں۔