Tanuja Hospitalised: کاجول اور تنیشا مکھرجی کی ماں تنوجا کیطبیعت بگڑ ی، آئی سی یو میں داخل
پی ٹی آئی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ تنوجا زیر نگرانی ہیں اور ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔