Bharat Express

Tamil Nadu Rain

محکمہ موسمیات نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ موسم کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے محکمہ کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

7500 سے زیادہ لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر ریاستی حکومت کے قائم کردہ ریلیف کیمپوں میں پناہ لینا پڑی ہے۔ ریسکیو ٹیموں کی مدد سے انہیں محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق، 18 دسمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری، ترونیل ویلی، تھوتھکوڈی، رام ناتھ پورم، پدوکوٹئی اور تھانجاور اضلاع میں ایک یا دو مقامات پر بھاری بارش کا امکان ہے۔