PM Modi greetings on the occasion of Puthandu: وزیراعظم مودی نے تمل نئے سال پر دی مبارکباد، کہا — عالمی سطح پر مالا مال ہے تمل ثقافت کی وراثت
وزیرِ اعظم مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پوتھنڈو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا، "پتھنڈو کے اس خصوصی موقع پر سب کو نیک خواہشات۔ تمل ثقافت ادب، موسیقی، فن اور فلسفے کے میدان میں عالمی سطح پر انتہائی مالا مال وراثت رکھتی ہے۔
PM Modi Pongal Celebration: وزیراعظم مودی کا نیا منتر: پونگل پر قوم کو بڑا پیغام، تہوار کو بتایا ’’گلوبل فیسٹیول‘‘
نئی دہلی میں پونگل تقاریب میں شرکت، مرکزی وزیر ایل موروگن کے گھر پونگل مناتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے تمل ثقافت کو پورے بھارت کی مشترکہ وراثت قرار دیا، کسانوں کے لیے ’’تھالی، جیب اور دھرتی‘‘ کا منتر دیا۔





