Bharat Express DD Free Dish

Tamannaah Bhatia

اس گانے میں تمنا بھاٹیا کی دلکش ادا اور زبردست ڈانس نے ناظرین کو مسحور کر دیا تھا۔ وقت گزرنے کے باوجود یہ گانا آج بھی لوگوں کی پلے لسٹس میں شامل ہے اور مسلسل سنا جا رہا ہے۔ اب اس مقبول گانے نے یوٹیوب پر ایک بڑا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 100 کروڑ ویوز مکمل کر لیے ہیں۔

فلم نے پہلے ہفتے میں 95.75 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ پھر نویں دن فلم نے 5 کروڑ روپے جمع کر لیے۔

ای ڈی  نے ایچ پی زیڈ ایپ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تمنا بھاٹیہ سے پوچھ گچھ کی۔ اس ایپ کو تمنا بھاٹیہ نے پروموٹ کیا تھا۔ یہ ایچ پی زیڈ ایپ مہادیو بیٹنگ ایپ سے بھی منسلک ہے۔

پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ زیورات کی دکان میں کھڑی تمنا کی تصویر وائرل ہوئی تھی۔ جس کے بعد ان کی شادی کی خبریں آنے لگیں۔ تاہم تمنا نے اس پر فوری ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میل پارٹنر کو اپنی خاتون پا رٹنرکی بات سننی چاہیے۔ زیادہ تر وقت وہ آپ سے کسی حل کی امید کے ساتھ بات نہیں کررہی ہوتی  ہے۔ بس ان کے ساتھ موجود رہیں اور ان کے ساتھ  ہمدردی کریں۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ آج اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ممبئی کے پولنگ بوتھ پہنچیں۔ اس دوران رنویرسنگھ کو حاملہ دیپیکا پڈوکون کا خاص خیال رکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

دراصل  تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر سیل نے آئی پی ایل میچوں کی غیر قانونی نشریات کے معاملے میں 29 اپریل کو بطور گواہ پیش ہونے کے لیے طلب کیا تھا۔

ایڈوانس بکنگ کی صورت میں جھنڈا لہرانے کا کام بھی جیلر نے کیا ہے۔ فلم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بکنگ کی شرح یہی رہی تو یہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی۔ بتا دیں کہ جیلر نے پوری دنیا سے ایڈوانس بکنگ کے ذریعے ہی 122 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ  ہے کہ اس سے پہلے اداکارہ رشمیکا مندنا، گلوکار اریجیت سنگھ تقریباً 45 منٹ تک پرفورم کریں گے۔ آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب شام 6 بجے شروع ہوگی۔