Delhi HC junks cases against Tablighi Jamaat: تبلیغی جماعت کو عدالت میں ملی بڑی جیت،70لوگوں کے خلاف درج مقدمات کو دہلی ہائی کورٹ نے کیا رد،جانئے کیا ہے معاملہ
تبلیغی جماعت کا مارچ 2020 کا اجتماع نظام الدین مرکز میں کووڈ-19 کے ابتدائی دنوں میں تنازع کا باعث بنا تھا، جب اسے وائرس کے پھیلاؤ کا ایک بڑا ذریعہ قرار دیا گیا۔ اس وقت میڈیا کے ایک حصے نے تبلیغی جماعت کے شرکاء، بالخصوص غیر ملکیوں، کے خلاف پروپیگنڈا کیا





