Asian Games 2026: ایشین گیمز کے ٹیبل ٹینس مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو تین-صفر سے ہرایا، سوتیرتھا، سنڈریلا اور سریجا کی شاندار کارکردگی
ایشین گیمز 2026 کے دوسرے دن ہندوستان نے دو تمغے اپنے نام کیے تھے۔ 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں ہندوستانی خواتین کی ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیتا، جبکہ ایلاوینیل والاریوان نے بھی 10 میٹر ایئر رائفل کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
Sardar Patel Sports Award: پیرا ٹیبل ٹینس کھلاڑی نورجہاں نورعلی جمانی سردار پٹیل اسپورٹس ایوارڈ سے سرفراز
گجرات کے نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی نے گاندھی نگر میں منعقدہ تقریب میں نورجہاں کو ایوارڈ پیش کیا۔ احمد آباد میں مقیم نورجہاں اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ میں جونیئر افسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ انہیں اڈانی اسپورٹس لائن کی ’گرو ہے‘ پہل کے تحت اعلیٰ سطح کی کھیلوں کی تیاری کے لیے مسلسل تعاون بھی حاصل ہے۔
Commonwealth Table Tennis Championship: وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے ہاتھوں 22ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے سرکاری میسکاٹ ’میور‘ کی رونمائی، 27 جولائی ہوگا ٹورنامنٹ کا آغاز
یہ چیمپئن شپ دہلی حکومت اور ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا کے مشترکہ تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے، جس میں کامن ویلتھ کے 35 سے زائد ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔
Archana Kamath: ارچنا کامتھ کا بڑا فیصلہ، حصول تعلیم کے لیے ٹیبل ٹینس کو کہا الوداع، اولمپکس میں کیا تھاشاندار مظاہرہ
کامتھ کی رخصتی نے ہندوستان میں ٹیبل ٹینس کے حصول کی مالی امکانات کے بارے میں سوالات اٹھائے، لیکن انہوں نے واضح کیا کہ مالی خدشات نے ان کے فیصلے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
Table Tennis Players In Vijaywada: سائیکلون میچونگ کی وجہ سے وجئے واڑہ میں پھنس گئے 200 کھلاڑی
اپنے بچوں کے ساتھ وجئے واڑہ آنے والے والدین بھی کافی پریشان ہیں۔ کچھ نے پرواز کی ٹکٹ بک کر رکھی تھیں اور کچھ نے ٹرینیں بک کر رکھی تھیں لیکن اس وقت زیادہ تر ٹرانسپورٹ کے ذرائع بند ہیں۔ شہر میں پانی بھر جانے کی وجہ سے باہر سے آنے والے ان خاندانوں کو انتہائی مشکل حالات کا سامنا ہے۔





