T20 World Cup 2024: آئی پی ایل کے درمیان T20 ورلڈ کپ کے لیے امریکہ روانہ ہوگی ٹیم انڈیا، تاریخ کا اعلان!
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیموں کے اعلان کے لیے یکم مئی کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ ایسے میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ بی سی سی آئی کب ہندوستانی ٹیم کا اعلان کرتا ہے۔
Rashid Khan made a record: افغانستان کے راشد خان نے کی تاریخ رقم، 25 سال کی عمر میں ایسا کارنامہ کر کے عالمی کرکٹ میں مچائی ہلچل
آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں راشد نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور اپنے کیریئر میں 350 بین الاقوامی وکٹیں بھی مکمل کیں۔ اس کے ساتھ ہی راشد کے پاس اب T-20 انٹرنیشنل میں 133 وکٹیں ہیں۔





