Former Captain Suryakumar Yadav: ٹیم انڈیا سے باہر سوریا کمار یادو کا درد چھلکا، بتایا مشکل وقت میں خود کو کیسے سنبھالا
سوریا کمار یادو بنیادی طور پر ہندوستان کے لیے ٹی 20 کرکٹ کھیلتے ہیں۔ اب تک وہ 373 ٹی 20 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کی 347 اننگز میں 34.50 کی اوسط اور 152.58 کے اسٹرائیک ریٹ سے 9729 رنز ہیں۔ان کے ٹی 20 کیریئر میں 6 سنچریاں اور 65 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ اب شائقین کی نظریں سید مشتاق علی ٹرافی میں ان کی کارکردگی پر ہوں گی، جہاں وہ ممبئی کی کپتانی کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔
آئی پی ایل 2027 آکشن سے پہلے سوریہ کمار یادو کو ملی ممبئی کی کپتانی، 16 رکنی ٹیم کا اعلان، جانئے پوری تفصیل
سوریہ کمار کو یادو کو کپتانی کا کافی تجربہ ہے۔ سوریہ کمار کی کپتانی میں ہی ہندوستان نے 2026 ٹی-20 ورلڈ کپ کا خطاب جیتا تھا۔ اب ممبئی نے انہیں کپتانی سونپی ہے۔
Syed Mushtaq Ali Trophy 2024-25:تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میچ میں سب سے زیادہ اسکور بنانے والے ہندوستانی بلے باز بنے ، مسلسل تین سنچریاں بنا کر بنایا ریکارڈ
سید مشتاق علی ٹرافی کے پہلے میچ میں تلک ورما نے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا۔ وہ ٹی 20 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔





