Statue of Syama Prasad Mookerjee: وزیر داخلہ امت شاہ نے کولکاتا میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے 125 فٹ بلند مجسمے کا رکھا سنگ بنیاد
وزیرداخلہ امت شاہ نے اس موقع پر کولکاتا کے بھوانی پور میں واقع ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی آبائی رہائش گاہ کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹر مکھرجی اور ان کے والد آشوتوش مکھرجی کے مجسموں پر گلپوشی کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
PM Modi extends wishes on West Bengal Day: مغربی بنگال کے عوام کے خواب پورے کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا مرکز: وزیر اعظم مودی
جس کے ذریعے ریاست کے قیام سے متعلق تاریخی حقائق کو مناسب مقام دیا جا رہا ہے۔شوبھندو ادھیکاری نے سابق حکومتوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ بینک کی سیاست اور خوشامدانہ طرزعمل کے باعث اس دن کی تاریخی اہمیت کو دبانے کی کوشش کی گئی، قابل ذکر بات یہ ہے ہے کہ اب مغربی بنگال کی حقیقی تاریخ اور اس کے معماروں کو وہ مقام دلایا جا رہا ہے،
PM Modi Marks West Bengal Day: مغربی بنگال ڈےپر وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ سمیت ان لیڈروں نےعوام کو پیش کی دلی مبارکباد، ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو بھی کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں 20 جون کی تاریخی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی تاریخ میں اس تاریخ کو خصوصی مقام حاصل ہے کیونکہ 20 جون 1947 کو یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مغربی بنگال آزاد ہندوستان کا ایک اٹوٹ حصہ رہے گا۔
Prime Minister Narendra Modi: قوم کی اصل طاقت شہریوں کی بے لوث خدمت میں پوشیدہ: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم مودی نے اس موقع پر شہریت ترمیمی قانون 2019 کے نفاذ کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ اس کا مقصد متوا جیسی برادریوں کو شہریت فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے شیاما پرساد مکھرجی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مشرقی بنگال سے آنے والے پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی تھی،
Amit Shah pays tribute Syama Prasad Mukherjee: وزیرداخلہ امت شاہ نے جن سنگھ کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا، کہا- اگر شیاما پرساد مکھرجی نہ ہوتے تو کشمیر کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ نہ بنتا
امت شاہ نے کہا کہ مکھرجی کی قربانی بھارت کی یکجہتی اور خودمختاری کی علامت ہے اور آنے والی نسلوں کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک کی سالمیت اور حب الوطنی کا چراغ روشن رہے۔




