Swami Chaitanyananda was sent to 14-day judicial custody: طالبات سے جنسی زیادتیوں کے الزام میں سوامی چیتنیانند کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا
سوامی چیتنیانند کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سوامی پر طالبات کو دھمکیاں دینے اور ثبوت مٹانے کا بھی الزام ہے۔





