Bharat Express DD Free Dish

Sustainable Solutions

سمپوزیم میں جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) ایم زیڈ عابدین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے عصرِ حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنسی تحقیق، اختراع اور مختلف علمی شعبوں کے درمیان اشتراک کو اہم قرار دیا۔