Sushil Kumar Released From Tihar Jail: پہلوان سشیل کمار تہاڑ جیل سے نکلے باہر، ساگردھنکھڑ قتل معاملے میں ہائی کورٹ نے دی ہے ضمانت
کشتی کھلاڑی سشیل کمار جونیئر پہلوان ساگر کے قتل کے الزام میں ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا ہوئے۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں مستقل ضمانت دی تھی۔
Sagar Dhankhar Murder Case: اولمپک میڈلسٹ سشیل کمار نے کیا سرینڈر، جونیئر ریسلر کے قتل کیس کے ہیں مرکزی ملزم
دہلی کی روہنی عدالت نے سشیل کمار کو 23 جولائی سے 30 جولائی تک ایک ہفتے کے لیے عبوری ضمانت دی تھی۔ سشیل کو گھٹنے کی سرجری کرانے کے لیے طبی بنیادوں پر ضمانت دی گئی تھی۔ عدالت نے کہا تھا کہ سشیل کمار ضمانت کے دوران گواہوں سے رابطہ نہیں کریں گے۔





