Actress Who Ruined Her Career:دو بلاک بسٹر فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی گریسی سنگھ کا کیریئر ایک غلط فیصلے نے متاثر کر دیا
2001 میں ریلیز ہونے والی "لگان" نہ صرف زبردست کامیاب ثابت ہوئی بلکہ اس سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی شامل رہی۔ اس فلم نے گریسی سنگھ کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ اس کے بعد وہ سنجے دت کے ساتھ سپر ہٹ فلم "منا بھائی ایم بی بی ایس" میں نظر آئیں،
Sanchita Ugale Suicide Case: ’سنچیتا کوانڈسٹری کے لوگ ہراساں کرتے تھے…‘، اداکارہ کی موت کا سشانت سنگھ راجپوت سے کنکشن، بھائی نے کردیا بڑا انکشاف
ٹی وی اورفلم اداکارہ سنچیتا اگالے اپنے گھرمیں مردہ پائی گئیں، جس کے بعد پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ فیملی نے انڈسٹری میں دباو اور استحصال کے الزام لگاتے ہوئے غیر جانبدارانہ اور منصفانہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
Rhea Chakraborty Bank Accounts Released: ریا چکرورتی کو بڑی راحت، کورٹ کا منجمد بینک اکاؤنٹس کو بحال کرنے کا حکم
عدالتی حکم کے مطابق آئی سی آئی سی آئی بینک، ایکسس بینک اور کوٹک مہندرا بینک میں موجود ان کے اکاؤنٹس اب دوبارہ فعال کر دیے جائیں گے، جس سے وہ معمول کے مالی لین دین انجام دے سکیں گے۔ یہ فیصلہ 25 اپریل 2026 کو سنایا گیا، جس میں عدالت نے واضح کیا کہ تفتیشی ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے قانونی طریقہ کار کی مکمل پابندی نہیں کی۔
Rhea Chakraborty clean chit in Sushant Rajput Case: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلین چٹ کے بعد ریا چکرورتی کا جذباتی پوسٹ، بولیں- چیپٹر 2 شروع ہوا
سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں کلین چٹ ملنے کے بعد اب ریا چکرورتی نے ایک نئی شروعات کے اشارے دیئے ہیں۔ ریا چکرورتی نے اپنے انسٹا گرام پر اپنے بھائی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیپٹر-2 شروع ہوچکا ہے۔
Sushant Singh Rajput case: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی نے داخل کی کلوزر رپورٹ، تمام سازشی تھیوریاں مسترد کیں
سی بی آئی نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق ایک ساتھ دو الگ الگ مقدمات کی کلوزر رپورٹس ممبئی کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کی ہیں۔
Disha Salian Murder Case: پھر کھڑا ہوا دیشا سالیان کا معاملہ، نتیش رانے کا دعویٰ، بڑھیں گی آدتیہ ٹھاکرے کی مشکلیں
بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے نے اس پورے معاملے پر آدتیہ ٹھاکرے پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ قتل ہے اس کی جانچ ہونی چاہئے۔ اس میں آدتیہ ٹھاکرے کے رول کی بھی جانچ ہونی چاہئے۔
Salman Khan’s ex-girlfriend Somy Ali: سومی علی کا دعویٰ سوشانت سنگھ نے خودکشی نہیں ان کا قتل کیا گیا تھا، ایمس کے ڈاکٹر نے بدل دی پوسٹ مارٹم رپورٹ
سومی علی نے جواب دیا، 'ان کو قتل کیا گیا تھا اور اسے خودکشی کا رنگ دیا گیا تھا ۔ ایمس کے ڈاکٹر سدھیر گپتا سے پوچھیں، جنہوں نے ا س کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بدل دی۔ کیوں؟'
Bollywood Stars Death: دنیا کو جلد ہی الوداع کہہ گئے بالی ووڈ کے یہ بہترین ستارے، آج بھی لوگوں کے دلوں پر کرتے رہیں راج
آج ہم آپ کو ایسے فنکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جنہوں نے بہت جلدی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔
Bigg Boss 17: بگ باس کے گھر میں سوشانت سنگھ کو یاد کر انکیتا لوکھنڈے کا چھلکا درد، کہا- ‘وہ کسی بات سے ٹوٹ گیا تھا’
انکیتا نے کہا، "میں نے سوچا کہ وہ سو رہا ہے۔ میں صرف تصویر کو دیکھتی رہی اور سوچتی رہی کہ اس کے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ میں اسے اچھی طرح جانتی تھی۔ وہ بہت ذہین تھا۔
Disha Patani: ایم ایس دھونی کے 7 سال مکمل ہونے پر دیشا پٹانی نے سشانت سنگھ کو کیا یاد، کہا ان لوگوں سے محبت اور قدر کریں جو آپ کو ہمیشہ خوش رکھتے ہیں
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دیشا پٹانی نے لکھا- اس خوبصورت سفر اور ہندی سنیما میں میری پہلی فلم کے لیے شکرگزار ہوں۔ ان لوگوں سے محبت اور قدر کریں جو آپ کو ہمیشہ خوش رکھتے ہیں۔





