Kerala BJP MP Suresh Gopi: اس رکن پارلیمنٹ نے حلف لینے کے فوراً بعد وزارتی عہدہ چھوڑنے کی بات کیوں کی؟
سریش گوپی نے کہا کہ انہوں نے وزارتی عہدہ نہیں مانگا ہے۔ وزیر کا عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے سریش گوپی نے کہا، 'میں نے کئی فلمیں سائن کی ہیں اور انہیں کرنا ہے۔ میں تھریشور کے ایم پی کے طور پر کام کروں گا۔