Gujarat: پی ایم مودی نے گجرات کو دیا بڑا تحفہ، سورت ڈائمنڈ بورس اور ایئرپورٹ کی نئی ٹرمینل عمارت کا کیا افتتاح
وارانسی کے اپنے دورے کے پہلے دن، وزیر اعظم مودی شام کو نمو گھاٹ سے 'کاشی تمل سنگم' کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ پی ایم مودی یہاں سے کنیا کماری سے بنارس تک کاشی تمل سنگم ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
Minor mother threw her newborn in Surat: سورت میں نابالغ ماں نے اپنے نومولود کو پھینکا،بچے کی موت
سورت میں ایک نابالغ ماں نے اپنے ہی نومولود بچے کو قتل کردیا۔ وہ کسی لڑکے کے افیئر میں پھنسنے کے بعد حاملہ ہو گئی تھی اور ذمہ داری لینے کو تیار نہیں تھی۔ سورت پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر مردہ نومولود کے معاملے کا سراغ لگا لیا۔





