SC questions AMU VC’s appointment: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر کی تقرری پر سپریم کورٹ نے اٹھائے سنگین سوال، شوہر کی شمولیت نے شکوک پیدا کیے، عدالت نے شفافیت پر دیا زور
ہائی کورٹ نے اگرچہ محمد گلریز کی شمولیت پر عدم اطمینان ظاہر کیا تھا، لیکن تقرری کو درست قرار دیا تھا۔ اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے عدالت عظمیٰ میں دلائل دیے کہ اگر شوہر ووٹنگ اور اجلاس میں شامل نہ ہوتے تو پروفیسر نعیمہ خاتون کا نام پانچ رکنی پینل میں شامل ہی نہیں ہوتا۔
Deportation of Rohingya refugees: روہنگیا پناہ گزینوں کی ملک بدری آئین اور انسانیت کے خلاف، سپریم کورٹ سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل
پریس کلب آف انڈیا میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد، ماہر قانون، صحافی اور سماجی و انسانی حقوق کے کارکنان نے کی شرکت ۔





