Pakistan beat Namibia: ٹی-20 عالمی کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے ہرایا، سپر-8 کیلئے کیا کوالیفائی
پاکستان کے سلامی بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ناقابل شکست سنچری اسکور کرتے ہوئے 58 گیندوں پر 100 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 11 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے جبکہ اسٹرائیک ریٹ 172 رہا۔ یہ ان کے ٹی20 انٹرنیشنل کیریئر کی پہلی سنچری تھی۔





