Bharat Express DD Free Dish

Suhani Bhatnagar

عامرخان کی آن اسکرین بیٹی اوراداکارہ سہانی بھٹناگرکی موت کی خبرآئی، تو ہر کوئی حیران رہ گیا تھا۔ سہانی کی موت نے انڈسٹری اور ان کے چاہنے والوں کوبڑا جھٹکا لگا تھا۔

ڈرماٹومیوسائٹس تقریباً پانچ سال کے بعد ریمیشن یا ان ایکٹیویٹی کی مدت میں داخل ہو سکتا ہے۔ اکثر یہ حالت دائمی ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو علامات پر قابو پانے کے لیے کچھ علاج کی ضرورت ہوتی ہے

پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوہانی ڈرماٹومیوسائٹس میں مبتلا تھیں۔ یہ ایک بہت ہی نایاب بیماری ہے جس میں جلد پر دانے نکل آتے ہیں اور پٹھوں میں کمزوری ہوتی ہے۔

فلم ’دنگل‘ میں عامرخان کی چھوٹی بیٹی کا رول ادا کرنے والی سہانی بھٹناگرکی موت ہوگئی ہے۔