Suhana Khan Vacation Pictures: دوستوں کے ساتھ ویکیشن پر نکلیں سہانا خان، شاہ رخ خان کی بیٹی نے گوا کے سمندر میں دکھائی ادائیں
بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کی حال ہی میں ویکیشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں وہ گوا میں اپنی گرلس گینگ کے ساتھ ویکیشن انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
Suhana Khan: رنکو سنگھ پر فدا ہوئیں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان، کہا- UNREAL، یقین نہیں ہوتا، گارجیس گرل اننیا پانڈے نے بھی لگائی اسٹوری
Rinku Singh Inning in IP: 2023: کے کے آر کے بلے باز رنکو سنگھ نے طوفانی اننگ کے بعد ٹوئٹر اورانسٹا گرام پر فینس کے ردعمل کا سیلاب آگیا ہے۔ وہیں فینس سے الگ ان کی اس کرشمائی اننگ پر بالی ووڈ کی کئی حسینائیں بھی فدا ہوگئی ہیں۔
Suhana Khan On Pathaan: والد شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کی کامیابی پر جذباتی ہوئیں سہانا خان، شیئر کیا جذباتی کرنے والا پوسٹ
Suhana Khan On Pathaan Success: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم کی کامیابی پرجذباتی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس نے سبھی کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی۔





