Urdu Conclave 2026

Sub-1 Nanometer Chip

0.7 نینو میٹر پروسیس نوڈ اور نئی ’’نینو اسٹیک‘‘ تھری ڈی ٹرانزسٹر آرکیٹیکچر پر مبنی ٹیکنالوجی۔ اس نینو چپ کو اے آئی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور مستقبل کے الیکٹرانک آلات کے لیے اہم سنگ میل مانا جارہا ہے۔