Hurricane Isaias: امریکہ میں سمندری طوفان ’اسائیاس‘ کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان، تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش سے نظام زندگی مفلوج
محکمہ موسمیات کے مطابق، طوفان کمزور پڑنے کے باوجود خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ ہفتے کے اختتام کے دوران جنوبی الاباما، فلوریڈا اور جارجیا کے بعض علاقوں میں 10 سے 20 سینٹی میٹر یا اس سے بھی زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ سکتا ہے۔
Todays Weather: محکمہ موسمیات کا ریڈ الرٹ: دہلی، یوپی، بہار سمیت 17 ریاستوں میں آندھی اور شدید بارش کی وارننگ
آج کا موسم: مانسون کی سرگرمی میں تیزی کے باعث آج ملک کی 17 ریاستوں میں شدید بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
IMD Rain Alert: آج 15 ریاستوں میں خراب ہو جائےگا موسم؟ تیز بارش کے ساتھ آندھی کا الرٹ، آئی ایم ڈی نے جاری کی وارننگ
محکمہ موسمیات (IMD) نے دہلی-NCR، اتر پردیش، بہار، راجستھان سمیت 15 ریاستوں میں شدید بارش اور 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Heavy Rains Devastate Paddy Crops : بہار میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے دھان کی فصل تباہ، کسانوں کو بھاری نقصان، معاوضے کا مطالبہ
بہار کے داناپور علاقے میں پیر کے روز ہونے والی شدید بارش اور تیز ہواؤں نے دھان کی فصلوں کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے، جس سے مقامی کسان شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ طوفانی بارش کے باعث سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں اور کسانوں نے حکومت سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔
Weather Update: تیز ہوائوں اور بوندا باندی کے ساتھ بدلا دہلی این سی آر کا موسم
آئی ایم ڈی کے مطابق ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن، غازی آباد، اندرا پورم، کرنال، روہتک، ہستینا پور، چاند پور، امروہہ اور آس پاس کےعلاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے





